the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،12جولائی(ایجنسی) کانگریس نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اپنی ریاستی یونٹ کی تشکیل نو کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ راج ببر کو ریاستی کانگریس کا صدر مقرر کیا ہے۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری



جناردن دویدی اور اترپردیش کے انچارج جنرل سکریٹری غلام نبی آزاد نے آج یہاں عجلت میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں طلب کردہ خصوصی پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔
انہوں نے بتایا کہ سابق رکن پارلیمنٹ راجیش مشرا اور مسٹر عمران مسعود کو ریاستی کانگریس کا نائب صدور بنایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.